Friday 2 December 2011

Saudi Arabia سعودی عرب


بسم اللہ الرحمان الرحیم


Research Center For Pakistan Middle 

East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز


انسایکلو پیڈیا آف پاکستان

  سعودی عرب                        


 


المملكۃ العربیۃ السعودیۃ
سعودی عرب کا پرچمسعودی عرب کا قومی نشان
پرچمقومی نشان




                                                                               
شعار: لا إله إلا الله محمد رسول الله

Image result for king salman



شاہ سلمان بن عبدالعزیز ال سعود

خادم الحرمین شریفین 

ترانہ: عاش المليكہ (بادشاہ لمبی عمر پائے)
سعودی عرب کا محل وقوع

سعودی عرب سرچ بلا گ ان لائین انسائیکلوپیڈیا آف پاکستان کا حصہ ہے عالم اسلام کے اہم ترین مقدس مقامات خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ سعودی عرب میں ہونے کے باعث سعودی عرب دنیا کی اہم ترین ریاست ہے جس کا احترام دنیا کا ہر مسلمان کرتا ہے جبکہ محل وقوع کے اعتبار سے بھی سعودی عرب اسلامی دنیا کی اہم ترین ریاست ہے اسی سعودی عرب کے بارے میں ہر طرح کی معلومات حاصل کرنے کا سعودی عرب سرچ بلا گ اہم ذریعہ بھی ہے 


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز کا سعودی عرب سرچ 

بلا گ اس وقت مائکروسافٹ اور گوگل کے تعاون کے نتیجے میں اب دنیا کی ہر


 زبان میں پڑھا جاسکتا ہے 



ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرزکا مشن ہے کہ سعودی

عرب کے بارے میں ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں کے زریعے


پاکستان کے تمام عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر


انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا


خطے سے تعلق رکھتا ہو



ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز کے سعودی عرب کے

 مندرجہ معاملات کے بارے میں خصوصیات کے ساتھ توجہ دی جائے گی



موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی


آل سعود کا تعارف اور ان کی عالم اسلام کی خاطر قربانیوں کی تفصیلات


سعودی عرب سرچ کی تاریخ


سعودی عرب کا تعارف


سعودی عرب کے حکمرانوں کا عوام کی فلاح کے لیئے اٹھائے گئے اقدامات کی

تفصیلات سے عوام کو آگاہ کرنا



نوٹ سعودی عرب کے بانی سلطان عبدالعزیز بن عبدالرحمان آل سعود کے بارے

میں علیحدہ سے ایک لنک موجود ہے جس کا ایڈریس درج زیل میں موجود ہے
پاکستان اور پاکستانی عوام کی ترقی کے سلسلے میں جدید سعودی عرب کے بانی
 شاہ عبدالعزیز، شاہ سعود،شاہ فیصل،شاہ خالد، شاہ فہد،شاہ عبداللہ سے لے کر
موجودہ
شاہ سلمان بن عبدالعزیز ال سعودخادم الحرمین شریفین 
 کا کردار

سعودی عرب سرچ بلا گ کے بہت سے مقاصدمیں سے ایک اہم ترین مقصد عوام
الناس تک سچ اور حقائق کوپہنچاناعوام کے شعورمیں اضافے 
کی کوشش کرنا
اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں اطلاعات کو فراہم کرنا یہ
سب کچھ اور بہت کچھ سعودی عرب کے سرچ بلاگ میں شامل ہے آپ اس کام میں
ہاتھ بٹائیں جہاں ہم سے غلطی ہو وہاں ہمیں بتائیں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا
ہم متوجے کریں گے یہ تو علم حاصل کرنے سچ کوجاننے کا طریقہ کار ہوتا ہے
اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے

یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کہ ساتھ ہوتی ہے جس کے بعد ہی جہاں وسائل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت بس ادارے کا مقصد یہ ہی ہے کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جان بڑھنے کا عزم ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون پاکستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے ۔ نہ ہی کسی بھی پاکستانی یا غیر ملکی ادارے کی سرپرستی یا گائڈ لائین حاصل کی گئی ہے 

یہ تمام معلومات علم کو عوام تک پہنچانے اور علم پھیلانے کے جذبے کے تحت فراہم کی جارہیں ہیں



علم پھیلانے کا سفر

 

ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز 

الحمدوللہ ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے قیام کی 


مدت  تین برس  ہو چکی ہے .علم کی شمع کی روشنی 


پھیلانے اندھیرے مٹانے کے 

طویل سفر کے دوران یہ مدت کبھی کسی اہمیت کی حامل نہیں 

رہی ہے مگر وسایل 

کی عدم موجودگی کے ساتھ اس سفر کے دوران تین برس کی 

مدت یقیناًکچھ معنی 

رکھتی ہے ابھی تو ابتدا ہے جیسے جیسے سفر گزرے گا 

ویسے ویسے نئے 


مراحل سے آشنائی بڑھتی جائے گی ریسرچ سینٹر فار 



 

پاکستان مڈل ایسٹ 



اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے سفر کے خدوخال نمایاں ہوتے چلے



 جائیں گے




یقیناً یہ اطلاع آپ کے لیئے اور ریسرچ سینٹر فار پاکستان



 مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل 

افئیرز کے تما م ہی قارئین کے لیئے باعث خوشی ہوگی ۔کہ 


صرف اور صرف اللہ 

کے بھروسے پر شروع کیئے گئے ریسرچ سینٹر فار پاکستان


 مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کی جانب سے تشکیل دیے گئے لنکس کو

 اس 



قدر دلچسپی 


اورتوجے کے ساتھ دیکھا اور پڑھا جائے گا اس وقت


 صورتحال اس طرح کی بن



چکی ہے کہ دنیا کے تقریبا تمام برآعظموں یورپ ایشیا

 امریکہ آسٹریلیا افریقہ کے 

تمام ہی ممالک میں ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ

 انٹرنیشنل افئیرزکی 

جانب سے تشکیل دیے گئے انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان کے


 بیشتر لنکس کو بھر 

پور توجے کے ساتھ پڑھا جارہا ہے جبکہ ریسرچ سینٹر فار


 پاکستان مڈل ایسٹ

 اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کے تمام لنکس اب محض اردو دان طبقے

 تک 


ہی محدود نہیں 

رہے 

بلکے گوگل ٹرانسلیٹر کے زریعے اب دنیا کی ہر زبان

 می ریسرچ سینٹر فار پاکستان 

مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لنکس کو پڑھا جارہا ہے


۔ گوگل کی عنایت کہ 

اس کی جانب سے صرف اور صرف اللہ کے بھروسے پر

 شروع کیئے گئے کے 

تمام 

ہی لنکس کے ساتھ ٹرانسلیٹرمنسلک کردیا گیا ہے

تین سال  کے دوران بے انتہا نشیب و فریب سے ادارہ اور


 ادارے کے زمے داران 

گزرے  وسائل کی کمی ہر ارادے اور عزم کا منہ چڑاتے رہے

 مگر ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل


 افئیرز نے جس عزم کا اظہار پہلے دن کیا تھا اس 

پر ہمیشہ ہی قائم رہے ۔

اس وقت صورت حال اس طرح کی ہے کہ اگر چے منزل


 سامنے ہے مگر راہ بے 

انتہا کٹھن و دشوار جبکہ دامن خالی ہے موقع پر اصحاب کی

 رائے کے پیش نظر 

اب طویل و کٹھن سفر میں آپ کو بھی شریک سفر بنانے کی

 جسارت کی جارہی 

ہے ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل

 افئیرز کے مشن کے 

حوالے 

سے نہ تو اب تک کسی حکومت سے مدد یا رقوم حاصل کی

 گئیں ہیں اور نہ ہی 

کسی ادارے سے کی جانب سے کوئی امداد ملی ہے اب صورتحال اس طرح کی ہے

 کہ یا تو آن لائین انسائیکلو پیڈیا آف پاکستان چونکہ بہت بڑا مشن ہے اور محض 

جذبات و توقعات کسی پروجیکٹ کو خیالات سے عملی جامہ پہنانے کا سبب کبھی 

بھی نہیں بنتے ہیں اس لیئے وسائل کی عدم دستیابی کے باعث اس پروجیکٹ کو

 جہاں اور جیسے کی بنیاد پرنامکمل چھوڑ دیا جائے یا پھر آپ تمام سے ریسرچ 

سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکے مندرجہ مراحل کے لیئے 

تعاون کی اپیل کی جائے ۔

1...ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے باقائدہ 

سرور قائم کرنا ہے اس مقصد کے لیئے ہیوی ہارڈ وئیر کی ضرورت ہے

(2).....باقائدہ جگہ کی ضرورت ہے( ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ 

انٹرنیشنل افئیرز کے لیئے جس جگہ پر یہ کام ہورہا ہے اس جگہ کے مالک نے 

نوٹس دے دیا ہے کہ جگہ خالی کردی جائے ورنہ ہر طرح کا قدم اٹھایا جائے گا۔

جس میں پولیس و بدمعاشوں کے زریعے اس جگہ کو خالی کروانا حالانکہ اس 

جگہ 


کے حوالے سے تمام کرایہ ادا کیا گیا ہے ہر طرح کے یوٹیلیٹی بلز مکمل طور پر 

ادا 

کیئے جارہیں مگر شاید علم کی اس شمع کا جلنا ان کو گوارہ 

نہیں ہے )

(3).....باقائدہ تیکنیکی اسٹاف اور ریسرچ اسکالر جن کو باقائدہ ہر ماہ تنخواہ ادا 

کی جائے گی+

(4)......بجلی اور نیٹ کے بلوں کی ادائگی کے لیئے ہر ماہ مسلسل ایک بجٹ کی 

ضرورت ہے 

(5)....دفتر میں کام کرنے والے دیگر عملے کی تنخواہیں۔
 


اس حوالے سے ہمارے سامنے مندرجہ زیل طریقے کار ہیں ریسرچ سینٹر فار

 پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے تما م ہی لنکس میں ہر طرح کی 

اشتہارات دیئے جاسکتے ہیں .

علم کی شمع کو مسلسل جلائے رکھنے میں آپ سے باقائدہ تعاون کی درخواست 


کی 
جائے جو کہ ڈونیشن اور مالی تعاون کی صورت میں ہو اس حوالے سے کے بنک 

اکاونٹ نمبر دئے جارہے ہیں جس میں آپ کسی بھی طرح کی رقوم عطیہ 

کرسکتے ہیں


Account No 010003118601


 Standerd Charterd Bank of Pakistan


نوٹ یہ آن لائین اکاونٹ ہے دنیا کے کسی بھی گوشے سے باآسانی ہر طرح کی 

رقم ٹرانسفر ہوسکتی ہے

آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحات اس مقصد 

کے لیئے بھی نکالے


والسلام 

سید عبید مجتبٰی



ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ ایند انٹرنیشنل افئیرز



Research Center For Pakistan Middle East & International 

Affairs 
obaidmujtabasyed@gmail.com

مزید معلومات کے لیئے                       

 مندرجہ زیل سیل نمبروں پر رابطہ قائیم کریں 


پر رابطہ قائم کریں 


UAE


00971526241060


PAK



0092- 03323004893



0092-03062296626

0092-03452104458
00923-03243415512
ہمارا مشن علم سب کے لیئے خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو

 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو

جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے

Research Center For Pakistan Middle 

East & International Affairs


ریسرچ سینٹر فار پاکستان مڈل ایسٹ اینڈ انٹرنیشنل افئیرز


 کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ  ذیل معلوم افئیرزاتی ویب سائیَٹس بھی ملاحظہ کیجیے


 اسلامي ملك سعودی عرب کے باني ملك عبدالعزيز بن عبدالرحمان كي 

جدؤجهد اؤر سعؤدي عرب كي تاريخ  کے بارے میں جاننے کے لیئے


دیکهیے


شاہ سلمان بن عبدالعزیز ال سعود
خادم الحرمین شریفین

 كي جدؤجهد اؤر

  ترقياتي كارنامؤن  کے بارے میں جاننے کے لیئے 

دیکهیے..





           اسلامی فوجی اتحادکے بارے میں جانیے           


islamicmilitaryalliancrch.blogspot.com



متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے 
  





هزہائی نس شیخ خلیفہ بن زیدبن سلطان آل نہیاناب

و ظہبی کے حکمران صدر عرب امارات

كي جدؤجهد اؤر انکے ٫


    ترقياتي كارنامؤن اؤر قؤمي خدمات  کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکهیے

  khalifabinzayedsearch.blogspot.com


 
 شیخ محمد بن راشد المکتوم  دبئی کے حکمران متحدہ عرب امارات کے  نائب صدر اور وزیر اعظم  كي جدؤجهد اؤر

    ترقياتي كارنامؤن  کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکهیے

mohammedbinrashid.blogspot.com




ہز ہائی نس
ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمدالقاسمیمتحدہ عرب امارات کی اہم ترین امارات شارجہ کے
حکمران رکن سپریم کونسل











ڈاکٹر شیخ سلطان بن محمدالقاسمی اس وقت تک دنیا کے ان چند حکمرانوں کی صف میں شامل ہیں جو نہ صرف صاحب کتاب ہیں بلکے ان کی تین درجن سےزائد  تحقیقاتی تاریخی کتابیں اس امر کا بین ثبوت ہے کہ ڈاکٹر سلطان بن محمد شائد وہ واحد حکمران ہیں جنہوں نے اس قدر تحقیقاتی کتابیں لکھیں  کیونکہ ہمیں تاریخ میں یہ تو ملتا ہے کہ  عباسی خلیفہ ہارون الرشید  مامون الرشید کی علم دوستی  کے بارے میں ملتا ہے یہ بحی ہمیں تاریخ بتاتی ہے کہ برصغیر کے حکمرانوں میں سے  مغل بادشاہ بابر نے تزک بابری تحریر کی ہے جہانگیر نے تزک جہانگیری لکھی ہے اسی طرح ہمیں تیمور کی تزک تیموری کے بارے میں ملتا ہے  
كي جدؤجهد اؤر  ان كي علمي خدمات  اؤران 
    ترقياتي كارنامؤن اؤر قؤمي خدمات  کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکهیے

sultanbinmohammedalqasimi-rcmea.blogspot.com


دنیا کی سب سے بڑی بغیر ڈرائیور کے چلائی جانے والی دبئی میٹرو ٹرین کے بارے مِیں جانیے
dubaimetrorcpmeia.blogspot.com
امارت دبئی کی لائیبریوں کے بارے میں جانیے
دنیا کی سب سے بلند ترین عمارت کے بارے میں جانیے
پاکستان کے بارے میں جانیے


پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے


رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے


پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے



مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے



مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے


جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے


 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے


اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے


نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ

کیجیے



مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا 

اس کی تفصیلات جاننے کے لیئے دیکھیے


منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے